سخی

Poet: By: Naveed Zaidi, Lahore
Sakhi

بیعت یا سر یہ تھا تقاضا یزید کا
مایوس تو کوئی بھی سوالی نہیں گیا

بیعت نہ کی حسین نے سر دے دیا اسے
اس در سے تو یزید بھی خالی نہیں گیا

Rate it:
Views: 1475
14 Mar, 2008
More Religious Poetry