کیا چار بیویوں سے ہیں یہ سب بڑے میاں بچّے سما نہیں رہے اِس ریل کار میں بیوی تواپنی ایک ہے پر ہے سَدا بہار گل اُس نے پھر کھلا دیا اب کی بہار میں