Add Poetry

سرعام

Poet: By: Seemab bint e Aqil, Hyderabad airport

کسی کی عزت کو سرعام دکھا کر تم نیلام کرتے ہو
اپنی بہن کا نام نامحرم سے سن کر آنکھیں لال کرتے ہو

مجرم کو کٹہرے میں لاتے ہو چادریں منہ پر ڈال کر
معصوم کا چہرہ اپنی ریٹنگ کے لئے سربازار آشکار کرتے ہو

Rate it:
Views: 384
11 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets