Add Poetry

سرکار کی آمد کا جشن جاری رہے گا

Poet: SYED WAQAS KASHI By: syed waqas kashi, RAWALPINDI

سرکار کی آمد کا جشن جاری رہے گا
اور نور یوں ہی میری بستی پہ طاری رہے گا

محمد کے نواسے نے بچایا ہے جو دین
تا یوم حشر ہر دین پہ بھاری رہے گا

سرکار مدینہ کی نگری کا سوالی
دنیا کے ہر کونے پہ عالی رہے گا

جس شہر نے لیا آپ کے قدموں کا بوسہ
شہر تو شہر رہا ملک مثالی رہے گا

کاشی تو اس در کا ادنہ سا گدا ہے
اور رہتی دنیا تک انہی کا سوالی رہے گا
 

Rate it:
Views: 397
19 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets