سر اٹھا کر چل کہ تو ابھی ہارا نہیں ھے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

سر اٹھا کر چل کہ تو ابھی ہارا نہیں ھے
تیرا مقابل نہیں کوئی شک دوپارہ نہیں ھے

یہ قوم حق کے ساتھ ھے اور رھے گی ھمیشہ۔
اس قوم کے ہوتے تو بے سہارا نہیں ھے۔۔۔

ابھی دریائے جستجو موجوں میں ھے تیرے۔
ھے امید کہ حتمی اب اسکا کنارا نہیں ھے۔۔۔

ان ظالموں کا انجام کبھی بہ خیر ہو شاید۔۔۔
شکر ھے خدا کا کہ تو ان سا نہیں ھے۔۔۔

سلام تیری جرعت اور اس پاسبانی کو۔
جو دلون میں رھتا وہ کبھی مرتا نہیں ھے۔

ظلم ظلم ھے آخر مٹ جائے گا اک دن۔۔۔
میرا ایمان ھے اور یہ دعوہ جھوٹا نہیں ھے

Rate it:
Views: 1011
04 Jun, 2022