Add Poetry

سر کٹاتے فوجی دیکھے آنکھ دَکھتا پاکستان

Poet: M,masood By: M,masood , Nottingham

سر کٹاتے فوجی دیکھے
آنکھ دَکھتا پاکستان

بھاوَ گرتا روپیہ دیکھا
جان گنواتا ہوا کسان

بہینوں کی عزت لوٹتی دیکھی
کام کو کھوجتا ہوا جوان

اناج گوداموں میں سڑتا دیکھا
بھوک سے مرتا ہوا پاکستان

رشوت کی ماڑ داڑ دیکھی
لوٹتا ہوا میرا پاکستان

Rate it:
Views: 251
22 Sep, 2013
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets