Add Poetry

سسرال میں جو بیچارہ داماد ہوتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سسرال میں جوبیچارہ داماد ہوتا ہے
اس مسکین کا گھرکبھی نہ آباد ہوتاہے
قفس کی طرح ا سےساراگھر دکھتا ہے
اس کی کہانی میں سسر صیاد ہوتا ہے
سالےاس سےاپنےکام کراتےرہتےہیں
اسکی نظرمیں ہر سالا جلاد ہوتا ہے
کام کاج کادشمن ہمارے اناج کادشمن
بتاؤکیا ایسا کوئی گھرداماد ہوتا ہے
سالی کی یہ بات سنکرگھرجوائی بولا
آپ کو کیا جیون میرابرباد ہوتاہے
کس نے پیار دیا کس نے دھتکارہ
ناگ کی طرح انہیں سب یاد ہوتاہے

Rate it:
Views: 302
19 Dec, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets