سسٹم کے جال میں پھنسا ہے حضرتِ انساں دفتر کے چکروں میں یہ قہر شدہ ہیں اس دورِ نامراد میں ہر شئے پر کوڈ ہے حتیٰ کے مسجدیں بھی اب مہر شدہ ہیں