سلامت لوٹ آیا ہوں۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سلامت لوٹ آیا ہوں چار گھنٹےگزارکر
ابھی ابھی لوٹاہوں پڑوسن کی مت مارکر
آج کسی غریب عاشق کی شامت آئےگی
گھر سےوہ گئی ہے میک اپ اتار کر
ایک ہمسائی کا بڑا لمبا چوڑا خط ملا
لکھا تھاسب کےسامنےنہ شرمسارکر
ایسی پڑوسن کاپڑوسی ہونےکاکیافائدہ
جوہرروز لسی دیتی ہے مکھن اتارکر
دنیا میں سچےعاشقوں کی قدر نہیں
میاں مجنوں کی طرح نہ دامن تارتار کر

Rate it:
Views: 373
01 Jan, 2012