سلام یا حسین علیہ السلام
Text size
حسنین کو قبول ھے جو ھم کو قبول ھے
باقی تمام فلسفہ یکسر فضول ھے
جنت کی جستجو میں نہ در در پھروں گا میں
جنت میرے حسین کے قدموں کی دھول ھے
حسنین کو قبول ھے جو ھم کو قبول ھے
باقی تمام فلسفہ یکسر فضول ھے
جنت کی جستجو میں نہ در در پھروں گا میں
جنت میرے حسین کے قدموں کی دھول ھے