یزید بولا بڑی فوج میرے ساتھ میں ہے حسین بولے نتیجھ الله کے ہاتھ میں ہے یزید بولا وہاں موت یہاں خزانہ ہے حسین بولے کہ نانا کو منہ دکھانا ہے یزید بولا میں حاکم ہوں جبر کرتا ہوں حسین بولے میں"سید"ہوں صبر کرتا ہوں