سلطان مدینے کے
Poet: سید مزمل شاہ By: Syed Muzamil Shah, Islamabadبنے گے کب ہم مہمان مدینے کے
بلائیںگےکب ہمیں سلطان مدینےکے
جائیں گے ہم کس روز مدینے کو
دل میں ہیں بس یہی ارمان مدینےکے
نعت پڑهوں میں جب بهی ادهر
ہو جاؤں میں بهی قربان مدینے کے
مدینے سے میں تو لوٹ آؤں
مگررہ جاۓمرا دل وجان مدینے کے
میرے لیے عزت کا مقام رکهتے ہیں مزمل سبهی
ہوںوہ سنگ شجر یاانسان مدینے کے
More Islamic Poetry






