سمجھ نہیں آئے گی

Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan

دل اک کتاب کی طرح کھول دیا تھا
اپنا سب کچھ تمیں دے تھا
تم پڑھ ہی نہ سکے
یا شاید پڑھنا ہی نہیں چاہتے تھے
اب تم زندگی بھر بھی پڑھو اس کتاب کو
سمجھ نہیں آئے گی

Rate it:
Views: 485
11 Jun, 2011