سنو کسی کی بات نہ سنا کسی کا میرے سوا خیال نہ کرنا کہیں پر کسی پر احسان نہ کرنا تمارے ایسا کرنے سے کوئی بیزار ھوتا ھے تماری بے نیازی ھے پر کوئی ٹوٹ جاتا ھے اسکا دل یوں ٹوٹ جاتا ھے