Add Poetry

سنگھار

Poet: Sadaf Ghori By: Sadaf Ghori, Quetta

ان ہونٹوں کی سرخی تم ہو
اور آنکھوں کا کاجل تم ہو
پلکوں کا مسکارا تم ہو
اور گالوں کی لالی تم ہو
دل یہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے
جب کہتے ہو
سر سےلے کر پاؤں تلک تم
اک پھولوں کی ڈالی ہو
شرم سے جب میں بل کھاتی ہوں
بند ہونٹوں سے جب دھیرے دھیرے مسکاتی ہوں
تب چپ کے سے تم مسکان میں آجاتے ہو
 

Rate it:
Views: 514
16 Jul, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets