سن! خوش ہے آج جو ۔ ۔ ۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

سن! خوش ہے آج جو
مشکل کا سبب کہیں
کل‘ تیرا آج ہو

ماخوذ:

“ پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو جو انہیں کی گئی تھی فراموش کردیا تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دئے یہاں تک کہ جب ان چیزوں سے جو انہیں دی گئی تھیں خوب خوش ہو گئے تو ہم نے انہیں ناگہاں پکڑ لیا ۔ ۔ ۔ ۔ غرض ظالم لوگوں کی جڑ کاٹ دی گئی ۔ ۔ ۔ ۔ (44-45) “

القرآن‘ سورہ الانعام۔

Rate it:
Views: 348
13 Nov, 2014
More Religious Poetry