میرا قلم میری دل کی ترجمانی کرتا ہے لنگڑی٫ لولی جمہوریت کی نشاندھی کرتا ہے میرا قلم سوال کرتا ھے جمہوریت کے علمبرداروں سے میرے لبوں کو کیوں سی دیا جمہوریت کے پیروکاروں نے