اب ٹھوس اقدام کے لئے درکار ہیں کچھ جاندار لوگ مگر ہائے بدقسمتی ان مسلم سربراہان میں جان نہیں ہے یہ عالمی ا قتصادی نظام تبدیلی کا متقاضی ہے اگرچہ سودی معیشت کامشرف بہ اسلام ہونا آسان نہیں ہے