سورۂ اخلاص کا منظوم ترجمہ

Poet: عبدالحفیظ اثر By: عبدالحفیظ اثر, Mumbai, India

کہہ دے تو ہی یہی کہ اللّٰہ ایک ہی ہے
وہ ذات ہے بڑی ہی جو بے نیاز بھی ہے
یعنی وہ تو کسی کا محتاج ہی نہیں ہے
اور دوجہاں میں جو ہیں محتاج ہیں اُسی کے
نہ ہے جنا کسی کو نہ ہے جنا کسی سے
اور نہ ہی کوئی ایسا جو جوڑ کا ہو اٌس کے

Rate it:
Views: 433
03 Sep, 2022
More Religious Poetry