Poet: عبدالحفیظ اثر By: عبدالحفیظ اثر, Mumbai, India
تٌو کہہ دے بس یہی تو اے وہ ہی منکرو جو نہ پوجتا میں اُس کو تم پوجتے ہو جس کو اور تم نہ پوجو اُس کو میں ہی تو پوجوں جس کو اور پوجنا نہ مجھ کو تم نے ہی پوجا جس کو اور پوجنا نہ تم کو اُس کا میں پوجوں جس کو تیری ہی راہ تجھ کو میری ہی راہ مجھ کو