سُود و زِیاں سے خود کو بچا نہ سکا وسوسۂ شیطاں کو دُور بھگا نہ سکا کیسے بچوں گا جہنم کی آگ سے ہوس کی آگ کو میں بھجا نہ سکا