Add Poetry

سپنے میں جب آتی ہے میری پڑوسن

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سپنےمیں جب آتی ہے میری پڑوسن
کر دیتی ہے میرےچودہ طبق روشن
پھر رات بھر مجھےنیند نہیں آتی
صبح ہو جاتی ہےآنکھوں پہ سوجن
دن بھر مفت کےبرگرکھا کھا کر
وہ لگتی ہے کسی دھوبی کی دھوبن
جیسے ہی اپنے کپڑے دھونےلگتی ہے
پھر جھوم جھوم کےبرستا ہے ساون
چوری چور بریانی مجھےکھلادیتی ہے
اپنےشوہر کو کھلاتی ہےاپنی جھوٹن
میں نےکہامیں تو یہاں پردیسی ہوں
بولی پھرمجھےسمجھ لےاپنی پردیسن

Rate it:
Views: 481
30 Oct, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets