Add Poetry

سچا دوست ہمیں بھی ملے

Poet: Huma By: Huma Imran, Al-khobar

 اللہ سے یہی دعا کرتے ہیں ہم کو بھی ایسا دوست ملے
جس کو دیکھ کر دنیا ہم پر رشک کرے

خوش نصیب ہوتے ہیں جس کو مخلص دوست ملے
ایسے دوست زمانے میں ہمیں بھی ملے

جان نچھاور کر دیں گے ہم اپنے دوست پر
اپنا تمام پیار قربان کر دیں گے دوست پر

اب تو اسی امید پر جی رہے ہیں
کاش سچا دوست ہمیں بھی ملے

Rate it:
Views: 554
11 May, 2009
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets