مذ موم ہر سو دا گری کھیل بائیں ہاتھ کا گھپ اندھیرا ہر طرف کوئی دیا جلتا نہیں دورمیں آج کےدھوکہ دہی ٹھیری ہے فن سچ ہے کیا جھوٹ کیا کچھ پتہ چلتا نہیں