Add Poetry

سیاست میں اصولوں کی بات کرتے ہو

Poet: akram saqib baloch By: akram saqib, sahiwal

وہ اپنی لیگ سے نکل تو آیا ہے
اس نے غصہ بھی کچھ دکھایا ہے

مطالبے سارے رکھے تھے ان کے آگے
کام اک بھی کرا نہ پایا ہے

جوائں کرنے وہ نئی پارتی کے لئیے
ہم خیالوں کو ساتھ لایا ہے

پی پی کر غصہ اور طعنے بکنے کے
بدلہ اس کا کمانے آئے ہے

Rate it:
Views: 484
14 Oct, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets