تہمت و الزام تراشی دور حاضر کا کمال بات بنانا ہی فقط حال سیاست کا جمال مانگتی کچھ ہے حکومت سے یہ بے چین عوام مل جاتی سیاست سے ہے بدامنی کا دھمال