شادی سے قبل ہر مرد شیر ہوتا ہے
شادی کے بعد بیگم کےزیرہوتا ہے
دن بھر شوہر جو بھی کماتا ہے
شام کوبیگم کےقدموں میں ڈھیرہوتاہے
کچھ ماہ تو بزدلی میں گزرجاتےہیں
پھر رفتہ رفتہ وہ شوہر دلیر ہوتا ہے
والدین کواولڈ پیپلزہوم میں ڈال دیتےہیں
یو کے میں ایسابھی اندھیرہوتاہے