شاعری کی توڑ پھوڑ کرتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ لکھتا ہے مگرشعر کی نہ لوڑ کرتا ہے
بس یوں ہی شاعری کی توڑ پھوڑ کرتا ہے
جس چیز تک اس کا پہنچنا ناممکن ہے
نہ جانےاس کےپیچھےکیوں دوڑ کرتا ہے
مجھ سےدور دور رہتا ہے نہ جانےکیوں
میرےساتھ وہ کبھی نہ جوڑ کرتا ہے
ایک دن اگر وہ میری ثوبت میں رہے
کےاصغر کیسےلاکھوں کو کروڑکرتاہے
کبھی رانجھےکو سسی سےملادیتا ہے
وہ ساری شاعری بڑی بےجوڑ کرتا ہے

Rate it:
Views: 380
02 Dec, 2011