شاعر کا فین

Poet: Prof Shkoor By: M.Yahyah, Multaan

کل ایک سخنور سے بات ہو گئی
ان کی جانب سے غزلوں کی بہتات ہو گئی

میں نے کہا اپنی سانسوں کو بحال کیجیے
پھر میرے چند سوالوں کا جواب دیجیے

میں نے پوچھا کسی کے پلے پڑے ہو
یا اس عمر میں بھی چھڑے ہو

کیا کسی سے پیار کیا ہے
اپنی چاہت کا اظہار کیا ہے

کچھ دیر سوچ کر بولے جی ہاں
میرا ایک فین ہے اس کی بڑی پیاری بہن ہے

بڑے رومانی انداز میں اظہار کیا ہے
ٹی وی پہ سرعام شادی کا پیغام دیا ہے

جلد ہی بات کو مزید آگے بڑھاؤں گا
پھر کیا ہوا دوسری قسط میں بتاؤں گا

Rate it:
Views: 551
20 Feb, 2009