شوق نہیں مجھ کو شاہوں کی غلامی کا کہ میں غلام ہوں شاہوں کے شاھ (صلیٰ اللہ علیہ وسلم)کا پسند مجھ کو نہیں دنیا اور یہ لوگ پسند ہے مجھ کو ٹھکانہ جنت کی پناہ کا محسن ہے میرا نام چاہوں دین کی سربلندی ہم خود جانتے ہیں حال اپنی تباہی کا