عرش سے فرش مکینوں کو ندا آئی ہے مانگ لو جس کی کوئی دل میں دعا آئی ہے ہے عجب رات چراغاں ہے سرِ عرشِ بریں کو بہ کو رحمتِ یزداں کی فضاء چھائی ہے