شب معراج
Poet: علامہؔ اقبال By: محمد, Multanاختر شام کي آتي ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتي ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کي رات
رہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريں
کہہ رہي ہے يہ مسلمان سے معراج کي رات
More Allama Iqbal Poetry
اختر شام کي آتي ہے فلک سے آواز
سجدہ کرتي ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کي رات
رہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريں
کہہ رہي ہے يہ مسلمان سے معراج کي رات