جانے کیوں لوگ سمجھتے ہی نہیں شرم کی بات ہے رسوائی ہے سر پہ ٹوپی جو بم نے رکھی ہے یہ بھی اپنی نہیں پرائی ہے