شوگر
Poet: Anwar Masood By: Abdul Wasay Baloch, Dubaiشوگر نہ ہو کسی بھی مسلمان کو اے خدا
مشکل سا اک سوال ہے یہ بھی حساب کا
انور میری نظر کو یہ کس کی نظر لگی
گوبھی کا بھول مجھ کو لگتا ہے گلاب کا
More Funny Poetry
شوگر نہ ہو کسی بھی مسلمان کو اے خدا
مشکل سا اک سوال ہے یہ بھی حساب کا
انور میری نظر کو یہ کس کی نظر لگی
گوبھی کا بھول مجھ کو لگتا ہے گلاب کا