شکاری ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

وہی شکار کھیلیں گے اس بار شکاری
کب سنیں گے کان گیا ہار شکاری

اقوام کے جنگل میں اب طاقت کا راج ہے
اُمہ کا ہے شکار اور کفار شکاری

Rate it:
Views: 377
30 Aug, 2013
More Religious Poetry