کیا تحریر جو شکوہ اقبال نے
نا جانے ہونگے وہ اس وقت کس حال میں
جب ہوش میں آئے تو یہ سوچا ہو گا
ہم پڑ گئے یہ کس برے جنجال میں
پھر جھٹ سے لکھ ڈالا جواب شکوہ
یوں تبدیلی کچھ لائے اعمال میں
کی اس طرح سے اپنی غلطی کی تلافی
اچھا خیال آیا ان کے خیال میں