شہداء کے خون کو لٹاکر

Poet: عاتیقہ ریحان By: Independence day (Azadi), Karachi

شہداء کے خون کو لٹاکر
ہم نے آزادی پائ ہے

اس آزادی کی بقاء کی خاطراب بھی ہم
نسلوں کو لٹا سکتے ہیں

اگرچہ دشمن اب ہم کو للکارے گا
سالوں تک پچھتاۓگا

Rate it:
Views: 1348
13 Aug, 2021