شہیدوں کا لہو آغاز ہے دینی اثاثے کا یزیدی فوج پہ طاری تھا غلبہ اک پیاسے کا بہتر گردنوں نے قائم رکھا دین کا پرچم بڑا احسان امت پہ محمد کے نواسے کا