قُلزم خون جا ری ہے اب بھی یہا ں خوف ذہنوں پہ طا ری ہے اب بھی یہا ں دن بہر حا ل کٹ جا ئیگا سوگ میں کا ٹنی را ت با قی ہے اب بھی یہا ں