صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
Poet: حماد نیازی By: Aqib, karachiصبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
جیسے باپ کا پہلا بوسہ قربت جیسے ماؤں کی
More Father Poetry
صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
جیسے باپ کا پہلا بوسہ قربت جیسے ماؤں کی