صبر کرنے والوں کو صبر کا پھل ملتا ہے مگر کسی کو نہ یہ جہاں مکمل ملتا ہے وہ مجھ سے دوستی کا مقصد پوچھتےہیں ایسے سوالوں کا مجھے کوئی نہ حل ملتا ہے