لحد میں جاتے ہی کھل گئی آنکھیں اب تو ان کی آمد کا ہے اعلان اب سونا کیا صدیقی تجھے جنت کی بہاروں میں سلانے والے آئے ہیں زرا دیکھ اب ڈرنا کیا