صرف اتنا ہی نہیں اُن کا ادب کرتا ہوں میں جو علیؓ نے کہہ دیا کرنے کو سب کرتا ہوں میں تا قیامت چپ رہیں گے منکرینِ راہِ راست آج سے تجھ کو عطا مولا لقب کرتا ہوں میں