صرف تو میرا محبوب ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

صرف تو میرا محبوب ہےجب اس نے کہا مجھے
ہوا کے رتھ پہ سوار ہوں کچھ ایسا لگا مجھے

اپنی محبت کی لکیر میرے ہاتھ میں دیکھ کر
بولی سوالی کیا چاہتا ہےتو اتنا بتا مجھے

Rate it:
Views: 302
18 Mar, 2016