پستیوں سے نکل کر چلنے کے لئے ہموار زمیں پر جمہوری اداروں کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے زمیں پر سر سےگر کر یہ ٹوٹ نہ جائےخیال رہے رکھ کےگھڑا،سر پہ امن وامان کاچلنا ضروری ہے