Add Poetry

طاقتِ مُسلِم

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, Lahore

ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بيٹھے ہيں گھر ميں
ايسی ذلت اب مسلم کوکيونکرہےگوارا

ہم چاہےجہاں رہيں ساری زميں ہماری ہے
توران بھی،ايران بھی،فلسطين بھی ہمارا

جس قوم نےتوڑےتھےسومنات کےمندر
رونداتھاجسنے پاؤں ميں تاجِ سرِدارا

اُس قوم کا اِنتظارہے،ہےاُس کااستقبال
تہذيب نےپھرسےاُن شيروں کوپکارا

آج بھی ہواگرتُوسچاپکا مومن تو...
پھرديکھ کيسےچمکےگامقدرکاستارا

Rate it:
Views: 368
14 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets