Add Poetry

طنز و مزاح

Poet: Syed Ali Abbas Kazmi By: Syed Ali Abbas Kazmi , Sahiwal

دیکھنے میں مغرور سا لگتا ہے
ریاست شاہ پور کا شاہ پوریہ

جھلپن میں اپنے بونگا سا ہے
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

کنجوس ہے ملچوپ سا لگتا ہے
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

شکل سے چول و بے وقوف سا ہے
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

سب خطابات نوازنے والو سنو وہ ہے
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

غیبت و گِلہ شکوہ نہیں کرتا کسی کا
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

مغرور نہیں مجبور ہے وقت کے ہاتھوں
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

تنہائی پسند ہے نہ کہ جھلّا و بونگا
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

کنج و ملچپ ہے کیونکر نادرِ روزگار نہیں
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

چول و بے وقوف نہ ہے طبیتاً سست روی
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

سب خطابات و طنز و تنقید کے بعد بھی
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

سلامی صفدر خطاب دیا ستم دوراں میں
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

طنز لوکاں پے مضطرب سا لگتا ہے
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

سلطنتِ ساک کا تاجور بن چکا ہے
ریاستِ شاہ پور کا شاہ پوریہ

Rate it:
Views: 1506
12 Jul, 2020
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets