Add Poetry

عاجز بندے

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

اے اللہ
تو کریم ہے
تو رحیم ہے
تو عظیم ہے
اے اللہ
توعزیزہے
توحفیظ ہے
توحکیم ہے

تیری رحمتوں کے سائے
کتنے گہرے ،کتنے ٹھنڈے، کتنے اچھے
الہی یہ تیرے بندے کتنے عاجز کتنے چھوٹے

اے اللہ
تو کریم ہے
تو رحیم ہے
تو عظیم ہے

تیری مخلوق ہیں ہم سب
غموں سے چور ہیں ہم سب
دعائیں مانگتے ہیں
تیرے حضور ہیںہم سب

اے اللہ
توعزیزہے
توحفیظ ہے
توحکیم ہے
 

Rate it:
Views: 396
24 Oct, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets