Add Poetry

عاشقِ رسولﷺ کو پھانسی ، گستاخ کو رہائی

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

عاشقِ رسولﷺ کو پھانسی ، گستاخ کو رہائی
اور اس سے برا کیا ہوگا بھائی

وہی حملے ہیں آج بھی ناموسِ رسالت ﷺپر
تیرے مدینے کی ریاست میری سمجھ نہ آئی

Rate it:
Views: 399
02 Nov, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets