اس کی طرف سے جینے کی ہیں دو ہی شرائط
خود کو غلام سمجھوں میں‘ اس کو خدا مانو
طاغوت = کوئی مادی‘ غیر مادی ۔۔۔ انسانی‘ غیر انسانی ۔۔۔ زندہ یا مردہ چیز یا ہستی �
جس کا خوف اللہ کے خوف پر غالب ہو ۔۔۔ جس کی محبت اللہ کی محبت پر فوقیت رکھتی ہو ۔۔۔ جس کا حکم اللہ کے حکم پر ترجیح رکھتا ہو “ طاغوت “ کہلاتی ہے۔ اور طاغوت کا کفر یعنی انکار ایمان کی اولین شرط ہے جس سے کلمہ کی ابتدا ہوتی ہے “نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے “ ۔۔۔ !!!